the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔22جولائی(اعتماد نیوز) آج مرکزی وزیر شہری ہوا باز اشوک گجا پتی راجو نے آج کہا کہ وشاکھا پٹنم میں نان میٹرو ایر پورٹ کو قائم کیا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وجئے واڑہ ایر پورٹ کو بین الاقوامی حیثیت دی جائیگی۔ جبکہ بہت جلد



انٹگریٹڈ ٹرمنل قائم کیا جائیگا۔ مرکزی وزیر شہری ہوا باز نے کہا کہ ملک بھر میں 50سستے طیرانگاہوں کو قائم کیا جائیگا۔ آندھرا پردیش میں وجئے واڑہ ‘تروپتی‘ اور کڑپہ میں جبکہ تلنگانہ میں حیدرآباد کے ساتھ ورنگل میں بھی سستے طیرانگاہوں کو قائم کیا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.